شوبز کی دنیا میں فنکار نہیں اسکا فن بولتا ہے :سارہ رضا

گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں فنکار نہیں بلکہ اسکا فن بولتا ہے ،
گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں فنکار نہیں بلکہ اسکا فن بولتا ہے ، میں نے شروع سے ہی مسلسل محنت کو اپنا شعار بنایا اور پھر دنیا نے دیکھا کہ میں نے بھارت میں جا کر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور وہاں کے نامور گائیک میری گلوکاری کے مداح بن گئے ۔انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں ایک دوسرے سے حسد ایسی بیماری ہے جو فنکار کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے ۔دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونا ایک نیک عمل ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں