عالیہ بھٹ کوصنم سعید کا محبت بھرا جواب

گزشتہ روز عالیہ بھٹ کے اس بیان نے بھارتی اورپاکستانی میڈیا پر دھوم مچادی تھی کہ انہوں نے فلم ’’کلنک‘‘ میں اپنے کردارکو بہترین اندازمیں ادا کرنے کے لیے پاکستانی ڈراما سیریل ’’زندگی گلزارہے‘‘ کے کردار کشف سے رہنمائی لی اورکشف کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں