خیبرپختونخوا Ú©Û’ تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز Ú©ÛŒ Ûڑتال
پشاور: خیبرپختونخوا Ú©Û’ تمام اسپتالوں میں ڈاکٹرز Ù†Û’ Ûڑتال کرتے Ûوئے ایمرجنسی سروسز Ú©Û’ سوا تمام سروسز معطل کردیں۔
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز Ú©Û’ بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں Ú©ÛŒ نجکاری اور کرپشن Ú©Û’ خلا٠ڈاکٹرز Ù†Û’ Ûڑتال کردی۔ ڈاکٹرز Ù†Û’ لیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ کیا جس میں ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ú¾Ø± سے قاÙلوں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں آئے ڈاکٹرز Ù†Û’ شرکت کی۔
Ù…Ø¸Ø§ÛØ±ÛŒÙ† Ù†Û’ شدید نعرے بازی کرتے Ûوئے سڑک Ú©Ùˆ بند کرکے دھرنا دے دیا جس Ú©Û’ نتیجے میں ٹریÙÚ© جام Ûوگیا اور گاڑیوں Ú©ÛŒ قطاریں Ù„Ú¯ گئیں۔ Ù…Ø¸Ø§ÛØ±ÛŒÙ† Ù†Û’ ڈاکٹروں Ú©Û’ ایم Ù¹ÛŒ آئی ایکٹ اور ڈسٹرکٹ Ûیلتھ اتھارٹی نامنظور Ú©Û’ نعرے لگائے۔
ڈاکٹرز Ú©ÛŒ تمام Ù†Ù…Ø§Ø¦Ù†Ø¯Û ØªÙ†Ø¸ÛŒÙ…ÙˆÚº پر مشتمل خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل Ú©Û’ رÛنماؤں Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ اسپتالوں میں کرپشن اور عوام دشمن پالیسوں کسی صورت قبول Ù†Ûیں کیا جائے گا، ÛØ§Ø¦ÛŒ کورٹ اور سپریم کورٹ Ú©Û’ چی٠جسٹس ØµØ§ØØ¨Ø§Ù† ازخود ایکشن لیں، صوبے میں Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØØª Ú©ÛŒ ناکام پالیسوں اور عوام دشمن پالیسوں Ú©Û’ خلا٠بھر پور Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ Ûوگا۔