تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا تھا تاہم جسٹس مامون الرشید نے عدم پیروی کے باعث درخواست خارج کر دی ہے ۔یاد رہے کہ آج صبح سپریم کورٹ میں نوازشریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رہائی علاج کیلئے دی تھی لیکن چھ ہفتوں کئی ضمانت کو ٹیسٹوں پر ضائع کر دیا گیا ۔
شوبز
دلچسپ وعجیب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments