ماڈل اقراقتل کیس کی سیشن عدالت لاہور میں سماعت ہوئی ،ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیر نے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ملزموں کی درخواست ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع کردی،ملزموں پرماڈل اقراکے قتل کامقدمہ درج ہے ۔
