جنید خان کے سکواڈ سے ڈراپ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

جنید خان کو ڈراپ اور فٹنس پر شکوک کے باوجود محمد عامر کو شامل کیے جانے کے سوال پر انضمام الحق نے کہا کہ ہم نے موجودہ کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے،بیٹنگ کیلیے سازگار پچز پر فیلڈنگ کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے، اس پہلو کو بھی مد نظر رکھا گیا۔یاد رہے کہ پانچویں ون ڈے میں ڈراپ کیچز سمیت جنید خان کی فیلڈنگ ناقص رہی، بعد ازاں اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ کے باوجود ان کے دامن پر لگا داغ نہ مٹ سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں