بدھ کے روزانٹربینک میں کاروبارکے آغازمیں ڈالرکی قدرمیں 8 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر152 کا ہوگیا۔ ڈالرکی قدر میں اضافے اورتکنیکی خامیوں سے 134 ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافہ ہوا تاہم ایک گھنٹے بعد ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرگھٹ کر151 روپے83 پیسے کی سطح جب کہ مزید کچھ دیربعد قدرگھٹ کر151 روپے 50 ہوگئی۔
شوبز
دلچسپ وعجیب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments