شاہد آفریدی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ مکمل ہونے پر میدان میں آ گئے

ائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کا کہناتھا کہ ” تو اب سکوڈ مکمل ہو گیاہے ، وہاب اور عامر تجربہ لے آئے ہیں اور ان کے ساتھ شاداب بھی شامل ہو رہاہے جس کے باعث گیند بازی کا میدان مزید مضبوط ہو جائے گا ، خصوصی طور پر کئی اور آپسنز آزمانے کے بعد ، بلے بازی پہلے ہی اچھی فارم میں ہے تو اب یہاں کوئی عذر نہیں ہے ۔“ شاہد آفریدی نے اپنے پیغام کے آخر میں تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” لڑکوہمارا سر اونچا کرو “ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں