مریم نواز کے ہاتھ میں موجود گلاس کی کہانی

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ہاتھ میں اٴْن کا ایک مخصوص گلاس اکثر اوقات ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور یہ گلاس متعدد بار سوشل میڈیا پر زیرِ بحث بھی آ چکا ہے۔مریم نواز کے ہاتھ میں پی ڈی ایم جلسوں کے دوران پکڑا ایک مخصوص گلاس سب کی توجہ کا مرکز بھی بنا رہا۔کوئی بھی موقع ہو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی مختلف مواقعوں پر یہ گلاس ہاتھ میں پکڑے تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی وائرل تصاویر پر دلچسپ تبصرے کرتے ہیں۔آخر مریم نواز کے اس گلاس میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہ ہر موقع پر ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔اسی حوالے سے سینئر اینکر عمران خان نے اہم دعویٰ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں