سیاسی مقدمات میں قید نواز شریف کی صحت کو خطرہ لاحق ہے : مریم نواز

لاہور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جعلی و سیاسی مقدمات میں قید نواز کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔
ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عید کے تہوار کے موقع پر جو بیٹی کو باپ سے ملنے کی اجازت نہ دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا؟۔

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جعلی و سیاسی مقدمات میں قید نواز کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔
ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عید کے تہوار کے موقع پر جو بیٹی کو باپ سے ملنے کی اجازت نہ دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں