لاہور سموگ: سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

لاہور میں سموگ اور بڑھتی آلودگی کے سبب مقامی انتظامیہ نے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔