ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔
ہوم پیڈ منی کا انٹرکام دوسرے کمروں میں رکھے دوسرے ہوم پیڈ منی کو بھی میسج بھجوا سکتا ہے۔یہ دوسری ایپل ڈیوائس اور سروس پر بھی کام کرتا ہے۔ یہ میسج ہوم پیڈ منی اور ائیر پوڈز پر پر آٹو پلے ہو سکتے ہیں جبکہ دوسری ڈیوائسز جیسے آئی فونز اور کار پلے اس طرح کے میسج کے نوٹی فیکیشن ملتے ہیں۔

ایپل نے ہوم پیڈ منی میں بھی پرائیویسی کا خیال رکھا ہے۔ کمپنی آپ کی آڈیو صرف اس صورت میں محفوظ رکھے گی جب آپ اسے اجازت دیں گے۔آپ کی ذاتی اپ ڈیٹس آپ کو گھر میں فراہم کی جائیں گی اور ہر چیز انکرپٹڈ بھی ہوگی۔ یہ ڈیوائس Apple Music، iHeartRadio، radio.com اور TuneIn کے ساتھ کام کرسکے گی۔مستقبل میں یہ Pandoraاور Amazon Music کو بھی سپورٹ کرے گی۔
ہوم پیڈ منی میں بیک لٹ ٹچ سینسی ٹیوٹاپ پر موجود کنٹرول سے والیوم، پلے اور پاز کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں