گھبرانا نہیں ہے‘ ماڈل ایان علی کا عمران خان کومشورہ

دبئی: ماڈل ایان علی نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔

ماڈل ایان علی نے خود سے متعلق عمران خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چئیرمین کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایان علی کا کہنا تھا کہ میں نے 20 سال کی عمر میں جھوٹے مقدمات لڑے اورجیت چکی۔ امید ہے آپ بھی گھبرائیں گے نہیں۔ دیکھتے ہیں آپ کتنے برداشت کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں