کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر دکانداگرفتار

لاہور: اقبال ٹان ڈویژن پولیس نے کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر کارروائی کرتے ہوئی14 مقدمات درج کر کے دکانداروں کو گرفتارکر لیا ۔
شیراکوٹ پولیس نے کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر04 ،ساندہ،سمن آباد پولیس نے 03,03 ،ملت پارک،وحدت کالونی اورمسلم ٹائون میں بھی کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر مقدمات درج کئے گئے ۔ایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ،کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر بہت سے جان لیوا حادثات رونما ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں