انٹرابنک میں ایک روپے 32پیسے اضافہ ‘ڈالر کی قدر 195 روپے 20 پیسے تک جاپہنچی

کراچی:امریکی ڈالر نے انٹرابنک میں نئے ریکار ڈ قائم کردیئے ہیں اور آج کاروبار کے ابتدائی چند گھنٹوں میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 195 روپے 20 پیسے تک جاپہنچی. موجودہ حکومت کے آنے کے بعددو ‘تین ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر میں 12 روپے 9 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ حکومت کے ملکی وغیرملکی قرضوں کا بوجھ 14سو ارب روپے بڑھ گیا ہے.

امارکیٹ میں قیمت میں مسلسل اضافہ‘موجودہ حکومت کے آنے کے بعددو ‘تین ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر میں 12 روپے 9 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں