انوشکا شرما فلم ‘چکڑا ایکسپریس’ کی ٹریننگ رہی ہیں

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم چکڑا ایکسپریس کے لیے ویرات کوہلی سے بیٹنگ ٹپس لے رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ایک بچے کی پیدائش کے بعد اپنی نئی فلم چکڑا ایکسپریس کے ساتھ اداکاری کے میدان میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

ایک حالیہ انٹریو میں انوشکا شرما نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی فلم کے لئے اپنے کرکٹر شوہر ویرات سے بیٹنگ کی تجاویز لے رہی ہیں اور ساتھ ہی انہیں اپنی کرکٹ ویڈیوز بھی دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں