عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات

کراچی: عدنان صدیقی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہو گئے.

پاکستان میں حالیہ دنوں میں جاری سیاسی ہلچل کے دوران جہاں سیاسی کارکنان اور عام شہری متحرک نظر آئے وہیں ملک کی شوبز انڈسٹری کی شخصیات بھی سیاست میں دلچسپی لیتی نظر آرہی ہیں۔

تاہم جہاں زیادہ تر شوبز شخصیات عمران خان کا ساتھ دیتی نظر آرہی ہیں وہیں کچھ لوگوں کا جُھکاؤ دیگر جماعتوں خاص کر ن لیگ کی جانب بھی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں