نجی جیٹ طیارے کا استعمال دنیا میں تیزی سے بڑھ رہا ہے

لاس اینجلس : امریکی کاروباری شخصیت ریک شرمر کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان ذاتی طیارے میں سفر کرتے ہوئے ‘محفوظ محسوس کرتے ہیں۔’
اگرچہ ہم میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنھوں نے کبھی بھی پرائیویٹ طیارے کا تجربہ نہیں کیا ہے لیکن ریک شرمر کی اس بات کو سمجھنا آسان ہے۔
اس کے علاوہ بہت سے معاملات میں آپ کو ٹرمینل کی عمارت میں جانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ اس کے بجائے لیموزین جیسی کوئی بڑی کار آپ کو ٹرمک پر بالکل طیارے تک لے جاتی ہے۔
اس کے علاوہ چیک ان کے لیے وقت کی پابندی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اس کی جلدی ہوتی ہے۔ کیونکہ جب آپ طیار ہوتے ہیں تو یہ جھوٹا سا طیارہ پرواز کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں