اداکارہ اقرا خان آج ورثہ تھیٹر شیخوپورہ میں پرفارم کرینگی

لاہور: اسٹیج انڈسٹری میں کامیابی اور عوامی مقبولیت کا ریکارڈ قائم کرنے والی خوبصورت اداکارہ اور پرفارمر اقرا خان ورثہ تھیٹر شیخوپورہ میں 20 مئی کو مین پرفارمنس دیں گی اقرا خان نے اپنے فنی کیریئر کے آغاز سے تماشائیوں کے تھیٹر تماشائیوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا اور شیخوپورہ کے عوام کی پر زور فرمائش پر ایک عرصہ کے بعد وہ ڈرامہ کی مرکزی اداکارہ کے طور پر میں پرفارمنس دیں گی

ملک پروڈکشن ہاؤس کے سی ای او ملک طارق محمود نے بتایا ہے کہ ورثہ تھیٹر شیخوپورہ کے ایئرکنڈیشند ہال میں تھیٹر تماشائیوں کے لئے بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور بیس ملک کے اسپیشل شو کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں