بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی کو ہو گا

اسلام آباد : بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی2022 بروز پیر اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان بھی جاری کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں