عمرے کیلئے بائیک پر 50 دن کا سفر – پاکستانی بائیکر

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے 50 دن تک موٹر سائیکل کا سفر کرکے عمرہ کیلئے آنے والے پاکستانی ابرار حسن کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کی تصویر اپنے آفیشل فیس بک پیج پر لگا دی ہے۔

یقیناً حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے کیا جانے والا یہ عمل پاکستانی بائیکر سمیت پوری پاکستانی قوم کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے-عمرے کیلئے بائیک پر 50 دن کا سفر – پاکستانی بائیکر کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے بھی اعزازہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں