پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے مشہور فنکار حنیف اپنی فارمنس سے شائقین تھیٹر کی جان بن گئے

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے مشہور فنکار حنیف اچانک اپنی فارمنس سے شائقین تھیٹر کی جان بن گئے انہوں نے کی سٹیج ڈراموں میں اپنی جاندار کامیڈی اداکاری کے جوہر دکھائے شائقین سے بے پناہ داد حاصل کی حنیف اچانک اس وقت سٹیج کے مصروف ترین اداکار ہیں صاف ستھری کومیڈی پر یقین رکھتے ہیں اور متعدد اسٹیج ڈراموں میں ان کی کومیڈی کو بے انتہا پسند کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں