لیزر ہتھیار کیا ہیں یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کرے گا؟

روس: نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے میدان جنگ میں اس کی فوج نے لیزر ہتھیاروں کا استعمال کیا تاہم امریکہ کا کہنا ہے کہ لیزر ہتھیار کے یوکرین جنگ میں استعمال کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جبکہ یوکرین نے بھی روس کے دعوے کو پراپیگینڈا قرار دیا۔
روس کے ڈپٹی وزیراعظم یوری بوریسوو نے رشین ٹی وی کو کہا کہ یوکرین جنگ کے دوران زڈیرا نامی لیزر ہتھیار کا پروٹو ٹائپ استعمال کیا گیا جس نے صرف پانچ سیکنڈ میں یوکرین کے ڈرون کو پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر جلا ڈالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں