سہانا خان کافلم ’’دی آرکائیو‘‘ بالی ووڈ ڈیبیو

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی اکلوتی بیٹی سہانا خان جلد ہی زویا اختر کی فلم ’’دی آرکائیو‘‘ کے ساتھ اپنا بڑا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس میں امیتابھ بچن کے پوتے اگستیا نندا اور بونی کپور کی سب سے چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ اداکاری کی جا رہی ہے۔
فلم کا ٹیزر بھی ریلیز کیا گیا ہے جس میں سہانا، اگستیا اور خوشی کے کرداروں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں