درجنوں شارک مچھلیوں کا وہیل پر حملہ

لبانی، آسٹریلیا: سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وائرل ویڈیو میں شارک مچھلیوں کی ایک بڑی تعداد کو مردہ وہیل پر ٹوٹ پڑتے دکھایا گیا ہے۔

یہ واقعہ آسٹریلیا کے ساحل کے قریب پیش آیا جہاں ایک مردہ وہیل کی تیرتی ہوئی باقیات کو شارک مچھلیوں نے چیر پھاڑ کردیا۔

ڈرون فوٹیج میں کم از کم 60 شارکوں کو وہیل کے گرد گھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ شارکس وہیل کے ’بوفے‘ میں شریک تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں