اروی ایک صحت بخش سبزی جس کےبے شمار فوائد

اروی جڑ والی سبزی ہے۔ اس کا چھلکا بھورے رنگ کا ہوتا ہے اور اس کا مغز سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ خوش گوار ذائقے والی سبزی ہے جسے بچے بھی خاصے شوق سے کھاتے ہیں۔
اروی میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، اور یہ معدنیات اور مختلف وٹامنز حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اس میں فائبر، وٹامن سی، میگنیشیم، پوٹاشیم، اور وٹامن ای شامل ہوتے ہیں، اس کے علاوہ ایک کپ پکی ہوئی سبزی میں تقریباً ایک سو ستاسی کیلوریز ہوتی ہیں۔ اروی بلڈپریشر کو کم کرتی ہے۔ یہ جلدی امراض میں بالخصوص فائدہ دیتی ہے. کی سطح کم اور متوازن رکھنے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں