سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گولڈن گلیٹر ڈریس بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے سیاہ لباس میں اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔
سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔

سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔
علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا۔
ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو۔
جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے۔

واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں