سارہ علی خان کی اداکار رنبیر سنگھ کے ساتھ سیلفی وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی بالی ووڈ اداکار رنبیر سنگھ کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ اداکار رنبیر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ گولڈن گلیٹر ڈریس بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں