وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کے انتخاب کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں