برطانیہ جانے کے خواہش مندوں کو فوری ویزا درخواست جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: برطانیہ جانے کے خواہش مندوں کو فوری ویزا درخواست جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ٹوئٹر پر جاری پیغام میں برطانوی ویزوں کے اجراء میں ہونے والی تاخیر کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔

کرسچین ٹرنر نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ برطانوی ویزا اجراء میں تاخیر، ویزا فراہمی میں 6 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں