rahat fateh ali khan

راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور :معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا جبکہ گلوکار پ 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر کے خفیہ ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا ، راحت فتح علی خان سے 6 کروڑ 55 لاکھ 76 ہزار روپے پر جواب طلب کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں