حکمران اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے حکمران اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں موجودہ بنچ اس کیس کو سنے گا چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کریں انہوں نے قراردیا ہے کہ عدالت چوبیس گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں