یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو ‘آرڈر آف دی یونین’ اعزاز سے نواز دیا

دبئی : یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو ‘آرڈر آف دی یونین’ اعزاز سے نواز دیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے نواز دیا ۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔ واضح رہے کہ آرڈر آف دی یونین دوست ممالک کے سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں