آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کیلئےاہم ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لئے اہم ہے لیکن یہ منزل نہیں۔یہ مرحلہ ہے جو ملک کو معاشی بحالی کے راستے کی طرف لیکر جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ معاشی خود انحصاری کیلئے ہمیں دن رات محنت کرنا ہوگی۔
پاکستان کو معاشی زنجیروں کے چنگل سے نجات حاصل کرنا ہوگی جس کا واحد راستہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں