مشیراطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ڈی جی پی آر کے ریٹائرہونیوالے آفیسرز کی ملاقات

لاہور:مشیراطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ڈی جی پی آر کے ریٹائرہونیوالے آفیسرز کی ملاقات.مشیراطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ڈی جی پی آر کے ریٹائرہونیوالے آفیسرز کی ملاقات۔سابق گورنر پنجاب سے ہونےوالی ملاقات میں ایڈیشنل ڈی جی پی آر روبینہ افضل اور دیگر افسران کی بھی شرکت۔ملاقات کے بعد مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے ہمراہ ریٹائرہونے والے پکٹوریل آفیسرز محمد یوسف اور عبد الواحدودیگر کا گروپ فوٹو بھی لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں