ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو بھی بڑا دھچکا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے علاوہ پیپلز پارٹی کے ایم پی ایزبھی موجود تھے ۔جن کی تعداد 19کے قریب بتائی گئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے ایم پی اے گروپ کی وزیر اعظم سے ملاقات صرف ابتداء ہے اگلا گروپ ممبران قومی اور سینٹ کا ہو گا، مقامی سیاسی حقائق فیصلوں کی بنیاد ہوتے ہیں اورعوامی سطح پر نون اور پیپلز پارٹی کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئ لہذاء ظاہر ہے لوگ اپنے فیصلے سیاسی حقائق پر کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں