آصف زرداری کے کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیاہے.بختاور بھٹو

کراچی: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کے بعد کے اثرات سے گزررہے ہیں،ان کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیاہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا گزشتہ ماہ بھی کراچی میں علاج ہوا تھا،جس کے باعث وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکے .

اپنا تبصرہ بھیجیں