وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں