عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا

اسلام آباد:عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گولڈ سمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔آئرس گولڈ سمتھ اورروتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینزکی بیٹی تھی،آئرس جمائما خان اورٹوری ایم پی زیک گولڈ سمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔ان کی موت پر انگلینڈ کی فضا سوگوار ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں