امریکی گلوکارجو جوناس نے سوفی ٹرنر کےساتھ ہنی کی تصاویر جاری کردیں

لاس اینجلس:امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کےساتھ ہنی مون کےلئے مالدیپ کا رخ کر لیا۔جوناس نے انسٹاگرام پر سوفی ٹرنر کےساتھ مالدیپ میں بنائی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔جوناس نے پہلی بار شادی لاس ویگاس میں کی جس میں ان کی فیملی نے شرکت نہیں کی تھی اور پھر دونوں نے دوبارہ جون میں شادی کرنے کافیصلہ کیا اور اپنی شادی کی تقریب فرانس میں کی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں