عمران خان پر درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اورتوڑ پھوڑ میں درج تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بری ہو گئے،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کرلی ،عدالت نے کہاکہ شواہد ناکافی ہونےپر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں