نئے ڈی جی آئی ایس آئی آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

نئے ڈی جی آئی ایس آئی آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

راولپنڈی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

  لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کا شمار پاک فوج Ú©Û’ انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©ÛŒ مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، وہ آپریشنل انٹیلی جنس سمیت کئی عسکری امور پر مہارت رکھنے والے افسر ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر Ú†Ú©Û’ ہیں، وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر Ú†Ú©Û’ ہیں علاوہ ازیں وہ چیف انسٹرکٹر این ÚˆÛŒ یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ Ú†Ú©Û’ ہیں۔، 

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں، اس سے پہلے وہ ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

kamran jani

Related articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے