ریپڈ کوورکنگ کے نئے فلور کی افتتاحی تقریب کا اہتمام

ریپڈ کوورکنگ کے نئے فلور کی افتتاحی تقریب کا اہتمام

لاہور:ریپڈکوروکنگ کے نئے فلورکی افتتاحی تقریب کا اہتمام۔۔تقریب سے سینئرصحافی اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی، سینئر صحافی اورروزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجب الرحمن شامی، سابق چیئرمین ہلال احمرپاکستان ڈاکٹرسعید الٰہی،معروف کالم نگاروتجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی اور بینک الفلاح کے سینئروائس پریذیڈنٹ فرید اعجازنے خطاب کیا۔تقریب میں ریپڈ کوورکنگ کے ممبرزاورمختف فری لانسرز اورنوجوانوں نے شرکت کی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے