بغیر سفا ر ش انصا ف کی فرا ہمی میر ی او لین تر جیحا ت ہیں‘ اظہر حیا ت

قصور ( بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیا ت نے کہا ہے کہ اللہ تعا لی کی مخلو ق کی خد مت ذر یعہ نجا ت سمجھتا ہو ں عا م آ د می کے لیے میر ے دفتر کے در وا ز ے کھلے ہیں بغیر سفا ر ش انصا ف کی فرا ہمی میر ی او لین تر جیحا ت ہیں تما م محکمو ں کے ضلعی سر برا ہا ن کی ضلع قصور میں مو جو د گی دفتر و ں میں بر و قت حا ضر ی عا م آ د می کے مسائل کو بر وقت حل کر نے والے میر ی ٹیم کا حصہ رہ سکتے ہیں کو تا ہی سستی ، لا پر وا ہی اختیا را ت کا نا جا ئز استعما ل کر نے والو ں کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے افسرا ن کی میٹنگ کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو عا بد حسین بھٹی ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ محمد سعد ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر لو کل گو ر نمنٹ قصور ملک طا ر ق حسین ودیگر بھی مو جو د تھے انہو ںنے کہا کہ اللہ تعا لی کے دیئے گئے منصب سے اس کی مخلو ق کے لیے آ سا نیا ں پیدا کر نا میر ا مشن ہے معا شر ے کے بے بس لو گو ں کو انصا ف فراہم کر ا نے میں اپنا مثبت کر دا ر ادا کر کے اپنی قا نو نی آ ئینی اور اخلا قی ذمہ دار ی پو ر ی کر نے کے سا تھ سا تھ اللہ تعا لی کی خو شنو دی حا صل کر نا میر ی زند گی کا مقصد ہے خوا ہ کوئی کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن سے با لا تر نہیں ہو سکتا میر ے لیے ضلع بھر کی عوا م یکسا ں ہے۔ عوا م کے منتخب کیے ہو ئے نما ئند و ں کو ضلعی افسرا ن ان کے منصب کے مطا بق عز ت دیں مسا ئل پر ان کی کی جا نے والی نشا ن دہی کو بر وقت حل کر یں کیو نکہ وہ عوا م میں سے ہیں عوا م کے مسائل کو بہتر اندا ز میں جا نتے ہیں ضلعی انتظا میہ اور منتخب نما ئندو ں کا مقصد ایک ہی ہو تا ہے کہ عا م آ د می کو انصا ف اس کی دہلیز پر ملنا چا ہیے اسی لیے حکو مت سے عوا م کے لیے ملنے والی مر ا عا ت کو بلا تفر یق عوا م تک پہچا یا جا تا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں