سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،سرمائے میں 26 ارب سے زائد اضافہ

جمعہ کوپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی غالب آگئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی غالب آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس147.15پوائنٹس کے اضافے سے 38531.87پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ48.18 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی لیکن عث سرمایہ کاری مالیت میں26 ارب 86 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت قدرے بہتر رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں