لڑکی کا عشق اس انتہا کو پہنچ گیا کہ لڑکے کو پولیس بلانا پڑ گئی

بیجنگ : چین میں ایک نوعمر لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل ہوگیا جس کی وجہ سے بوائے فرینڈ کو پولیس بلانا پڑ گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق ژیایو نامی 18 سالہ لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ صوبے سیشیوان مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے تین ارب ایپس ڈاون لوڈ کی گئیں

پاکستانیوں نے ایک سال کےدوران ساڑھے تین ارب کی تعداد میں موبائل ایپس ڈاون لوڈ کیں جن پر ستاسی ملین ڈالر خرچ کیے,دنیا بھر میں دو سو پچپن ارب موبائل ایپس ڈاون لوڈ کی گئیں موبائل فون اشتہارات پر تین مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ نے اننت امبانی کی شادی سے قبل ہونیوالی تقریبات کے دوران کیاخدمات پیش کیں؟

نئی دہلی : ایشیا اور انڈیا کے سب سے امیر انسان مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی حال ہی میں شادی سے قبل کی تقریبات پوری دنیا میں سرخیوں کی زینت بنیں، تقریبات کے دوران غیرمعمولی فضائی ٹریفک دیکھی مزید پڑھیں

خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرین

بحیثیت انسان ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو سمجھنے کیلئے پانچ حواس کا استعمال کرتے ہیں جس میں نظر، لمس، ذائقہ، سونگھنا اور سماعت شامل ہے لیکن محسوسات کی دنیا میں جہاں یہ پانچوں حسیات ناکام ہوجائیں وہاں ہماری چھٹی مزید پڑھیں

بھارت میں ”چکن اور دال مکھنی“ کی ریسپی کا تنازع ہائی کورٹ میں پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت میں ”چکن اور دال مکھنی“ کی ترکیب پر تنازعہ عدالت میں پہنچ گیا ہے بھارت اور پاکستان میں یکساں مقبول ڈش بٹر چکن کی ایجاد پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، پڑوسی ملک کے دو رستوران اس کی مزید پڑھیں

ایک ماہ فون استعمال نہ کرنے پر حیرت انگیز پیشکش

غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔ رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے “ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام” کے تحت ایک ماہ موبائل فون مزید پڑھیں

گوگل میپ کی سنگین غلطی ، متعدد گاڑیاں صحرا میں پہنچا دیں

نیویارک: امریکہ میں گوگل میپس کی سنگین غلطی کی وجہ سے متعدد گاڑیاں صحرا میں جا پھنسیں۔ فوکس 10فینکس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں لاس ویگس سے لاس اینجلس کی طرف سفر کرنے والے مزید پڑھیں