وزیراعظم کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ایل این جی درآمد سے متعلق میڈیا پر چلنے والے تبصرے گمراہ کن ہیں، ترجمان پٹرولیم

اسلام آباد: ترجمان پٹرولیم کا کہنا ہے کہ فروری کی ایل این جی بڈز کے تناظر میں ایل این جی درآمد کو لیکر کئے جانے والے تبصرے گمراہ کن ہیں۔ ترجمان پٹرولیم نے میڈیا پر فروری کی ایل این جی مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن پروجیکٹ کاانتظامی کنٹرول روس کے سپرد

اسلام آباد: پاکستان نے ’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘ پروجیکٹ کا انتظامی کنٹرول روس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان نے روس کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن مزید پڑھیں

گوادر ٹرمینل پر بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز گوادر ٹرمینل پر بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان کی بہتر ٹرانس شپمنٹ پالیسی کے نتیجے میں پاکستانی بندرگاہوں خصوصاً گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ حکومت کی جانب سے ٹرانس شپمنٹ بارے پالیسیوں میں تبدیلی سے گوادر پورٹ کو مزید فعال مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ زائد نرخ پر فروخت، مسابقی کمیشن نے ڈیری فارمرز کو طلب کرلیا

کراچی: شہر قائد میں دودھ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے کے سبب مسابقی کمیشن نے ڈیری فارمرز کو طلب کرلیا۔ ریپڈ نیوز کے مطابق شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی غفلت اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

حکومت کا ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نےایران سے درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے مزید پڑھیں