رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا مارچ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 2 مزید پڑھیں

پاکستان شپنگ پالیسی کا حتمی مسودہ کابینہ کو پیش کردیاگیا،علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیر بحری امور سیدعلی حیدرزیدی نے کہا ہے کہ پاکستان شپنگ پالیسی کا حتمی مسودہ کابینہ کو پیش کردیا گیا ہے اور اب منی لانڈرنگ سے بچاؤ کی شقوں کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گرین سگنل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے نئے قرضے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق آئی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کو بہت بڑا ریلیف، اطلاق یکم مئی سے ہوگا

اسلام آباد : پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت مزید پڑھیں

سرحدوں کی بندش کے باعث رمضان المبارک میں ملک میں زرعی اجناس کی قلت کا خدشہ

لاہور: کورونا وائرس کے سبب ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند ہونے سے زرعی اجناس کی امپورٹ بند جانے سے رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کجھور،لیموں،انار،انگور اور سیب کی شدید قلت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں مزید پڑھیں

پنجاب کا پختونخوا کیلیے 40لاکھ بوری گندم خود خریدنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا مزید پڑھیں