حکومت مسلسل دوسرے سال ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے میں ناکام

اسلام آباد: مسلسل دوسرے سال پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بار بار کی یقین دہانیوں کے باوجود ترقیاتی بجٹ کو مکمل طور پرخرچ کرنے میں ناکام رہے گی۔ وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا مزید پڑھیں

گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہو گئی، عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہوگئی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے معیشت میں استحکام کے لیے اقدامات کئے، پیٹرولیم مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ترک کمپنی کارکے سے تصفیہ معاہدے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ترک کمپنی کارکے کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے کی منظوری دیدی ہے جس سے پاکستان کے ذمے 1.2ارب ڈالر کے واجبات معاف ہوں گے۔ ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی ، ایف بی آر نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد : وفاقی بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک بھر میں منظم چھاپہ مار کارروائی کرنے کے لیے فیلڈ تشکیل دینے کی درخواست دے دی۔یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئی جب چند مزید پڑھیں

کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد کے فیصلے پر کابینہ اراکین کے شدید تحفظات

اسلام آباد: کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیوں کے خاتمے پر وفاقی کابینہ کے اراکین شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے مقامی مارکیٹ میں کپاس کے نرخوں پر منفی اثر پڑے گا مزید پڑھیں

گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگائی جائے، سندھ حکومت کا وفاق سے مطالبہ

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے بیرون ممالک گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے خود کہا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں

1لاکھ 29 ہزارخالی اسامیوں پر4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29 ہزار 301 خالی اسامیوں پر چار ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سٹیزن پورٹل پر سرکاری ملازمین کی شکایات کے ازالہ کے لئے مزید پڑھیں