برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت آ گیا

کراچی: موجودہ حکومت کو اپنے قیام کے بعد جو چیلنجز درپیش تھے ان میں سے ایک بڑھتا ہوا جاری کھاتے کا خسارہ تھا۔ جس کی بنیادی وجہ تجارتی خسارے کا مسلسل وسیع ہوتا حجم تھا۔ غیرملکی زرمبادلہ کے محدود ذخائر مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

ملک میں نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے نومبر 2019 كے درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری كردیئے ہیں جس کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

گیس نرخ میں ممکنہ اضافہ، یوریا اور سی این جی مہنگی ہوجائے گی

کراچی: حکومت کی جانب سے گیس ٹیرف میں مجوزہ اضافے کی صورت میں فی بوری یوریا کی قیمت میں یکدم600روپے، سی این جی کی فی کلوگرام قیمت24روپے کے اضافے اور پاکستان سے برآمدہونے والی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سمیت دیگر مصنوعات کی مزید پڑھیں

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ پر اثر انداز ہونے والے گمراہ کن معلومات یا تجزئیات میں ملوث عناصر و لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای مزید پڑھیں

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی سے مستحکم کر دی

کراچی: بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کے آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی 18 ماہ کے وقفے کے بعد 2 دسمبر کو پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کیے جانے مزید پڑھیں